اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے میں بہت مدد ملے گی۔ اس قاعدے میں بچوں کوحروفِ تہجی کی شناخت اُن چیزوں کے نام اورتصویروں کی مدد سے کرائی گئی ہے۔ جن کوبچّے اپنے ماحول میں دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔یہ اُصول بچوں کی نفسیات سے ہم آہنگ ہے اور
بچّے اپنی معلومات کی روشنی میںُ حروف شناسی سے لیکر عبارت کو پڑھنا اور سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔
ISBN : 978-969-509-156-3