یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے۔پہلے باب میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور عمّہ پارہ پہلے تین ربع تک شامل ہے۔ دوسرے باب میں نماز، آدابِ سجدہ، نمازِجمعہ ، نمازِعیدین اور آسمانی کتابوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ سیرت النبی ﷺکو تیسرے باب میں اعلانِ نبوت سے ہجرتِ مدینہ تک احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔چوتھے اور آخری باب میں اخلاقیات کی محتلف شاخوں کو سمجھایا گیا ہے۔ ہر مضمون کے بعد مشق دی گئی ہے
ISBN : 978-969-509-218-7