جدید اُردو قاعدہ حّصہ اّول کو بچّوں کی دلچسپی اور نفسیات کا خیال رکھتے ہوئی مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں بچّوں کو حروف کی مختلف اشکال سے متعارف کروایا گیا ہے۔ نیز دو حرفی، سہ حرفی، چار حرفی اور پانچ حرفی الفاظ کی مشقیں بھی کروائی گئی ہیں۔ اس قاعدے میں حروفِ تہجّی کے علاوہ دو چشمی ھ ، زیر، زبر اور پیش کا تعارف منفرد انداز سے کر وایا گیا ہے۔ اس میں سبزیوں، پھلوں ،پھولوں، جانوروں، دنوں اور مہینوں وغیرہ کے نام بھی دئے گئے ہیں
ISBN : 978-969-509-317-5
No. of Pages: 32