اس قاعدے کی خصوصیت اوراس کو’’لازم‘‘ قرار دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں مواد کی پیش کش کا جو طریقہ اختیارکیا گیاہے وہ دوسرے قاعدوں کے مقابلے میں بہت کم وقت میں بہت کچھ سکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس قاعدے کے پہلے تین سبق طریقہء تدریس کی پوری وضاحت کرتے ہیں۔ اگر بچوں کو یہ اسباق سکھائے جائیں توآئندہ اسباق میں استاد کوصرف دو ،تین آوازیں(حرف،رکن لفظ) سکھانا پڑیں گے۔باقی سارا مواد بچّے خود پڑھیں گے۔ مندرجہ بالا احداف اورنتائج ضرور حاصل ہونگے۔ بشرطیکہ استادِ گرامی حاشیے میں دی ہوئی ہدایت اور ہماری گزارشات کو پوری طرح سمجھ کراِن پر عمل فرمائ
ISBN : 978-969-509-391-4
No. of Pages: 50