اس کتاب میں اُردو قواعدوانشاء تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔قواعد کی اصطلاحات کو آسان اور سہل زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ اُردو قواعد وانشاء کے ہر پہلو کا احاطہ کیا گیا ہے۔مضامین، محاوروں اور جملوں میں جدت پسندی اختیار کی گئی ہے۔ درخواستوں اورخطوط میں تنوع اختیار کیا گیا ہے۔ نظم کی اصطلاحات نہایت دلنشین پیرائے میں بیان کی گئی ہیں۔ غر ض یہ کہ قواعدوانشاء کا کوئی پہلو تشنہ نہیں رکھا گیاہے۔جس کی وجہ سے اس کتاب کواُردو قواعد کی دیگر کتب سے ممتاز ہونے کا شرف ۔حاصل ہے
ISBN : 978-969-509-635-2