صوبہٗ سندھ کے اسکولوں میں سندھی زبان جماعت سوم سے جماعت نہم تک لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائی جاتی ہے۔ چناچہ ضروری ہے کہ بچّے ابتدا ہی سے سندھی رسم الخط سے آشنا ہو جائیں اور سندھی خوشخط لکھنا بھی سیکھ لیں۔ یہ قاعدے طلبہ کی ان ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ مختصر الفاظ پر مشتمل ان قاعدوں کی مدد سے طلبہ آسان سندھی رسم الخط سے آگاہی حاصل کر لیتے ہیں۔
ISBN : 978-969-509-178-4
No. of Pages: 24