ٓاس کتاب کے اعلیٰ معیار اور منفرد ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ اِسے وفاقی وزارتِ تعلیم(شعبہء نصاب) حکومتِ پاکستان نے منظور کیا ہے۔اس کتاب کے سرسری مطالعہ سے معلوم ہو جائے گا کہ یہ کتنی خوبیاں اپنے اندرسمیٹے ہوئے ہے۔مثلاًاس میں ابتداء تا انتہا معیاری اور آسان زبان کا استعمال کیا گیا ہے۔ مشقوں میں ذہنی مُحرک موجود ہے۔ طلباء کی سابقہ معلومات سے خلاقی پہلوؤں پر زور دیا گیا ہے۔نظمیں،مناظرِقدرت،خلاقیات اور حبُ الوطنی پر مشتمل موضوعات شامل ہیں۔
ISBN : 978-969-509-617-8