یہ ایک مکمل قاعدہ ہے۔اس کتاب میں بچوں کے لیے الف سے ے تک حروفِ تہجّی ترتیب وار اور ان حروفِ تہجّی سے شروع ہونے والی چیزوں کے نام اور رنگین تصاویر دی گیں ہیں۔ یہ ایک ورک بُک کا کام بھی دے گی پڑھنے اور سیکھنے کے علاوہ اس سے بچے لکھنے کی مشق بھی کر سکیں گے۔ کتاب کے آخری حصّے میں دو چشمی ھ ، بھ، پھ، تھ، ٹھ وغیرہ اور ان سے شروع ہونے والے الفاظ دئے گئے ہیں تاکہ بچے ان کی شناخت سیکھ سکیں۔
ISBN : 978-969-509-153-9
No. of Pages: 16