جدید اُردو قاعدہ ابتدائی بچوں کے لئے خوبصورت اور رنگین تصویروں سے آراستہ ایک نئے طرزکا قاعدِہے۔اس میں حروفِ تہجی کو یاد کروانے کا ایک منفرد انداز متعارف کروایا گیا ہے ۔ اس میں ابتدائی جماعت کے بچوّں کو لکھنے اور سیکھنے کے آسان طریقوں کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقصد بچوّں میں بیک وقت مشاہدہ ، پہچان اور پینسل پر صحیح گرفت کی صلاحیت کو پیدا کرنا ہے۔
ISBN : 978-969-509-316-7