اس کتاب کو مربوط قومی نصاب کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔مربوط نصاب کا مقصد بنیادی لسانی مہارتوں کی تحصیل اور پختگی کے ساتھ بالوا سطہ دینی ، اخلاقی ، معاشرتی اور سائنسی حقائق سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تحصیل زبان کے چاروں عناصر (سننا ، بولنا، پڑھنا، لکھنا)کی تربیت کے لئے موزوں سرگرمیاں شامل کی گئی ہیں۔ اس کتاب میں شامل مشقوں سے پڑھانے میں بہت مدد ملے گی
ISBN : 978-969-509-392-2
No. of Pages: 59