زود آموز سلسلے کی یہ تیسری کتاب وفاتی وزارت تعلیم کے منظور کردہ مربوط نصاب کے عین مطابق ہے۔ اس نصاب کا بنیادی مقصد لسانی مہارتوں کی پختگی پر زیادہ توجہ دیتے ہوئے دیگر علوم (اسلامیات ، روز مرہ سائنس، معاشرتی علوم وغیرہ) کے تصورات بالواسطہ طور پر ذہن نشین کرانا ہے
ISBN : 978-969-509-394-9
No. of Pages: 127