پیارے بچّوں کے لئے ’’ بچّوں کی پیاری نظمیں‘‘ ملک کے ایک نامور شاعرمہر وجدانی نے لکھی ہیں ہر نظم اپنا ایک موضوع اور مقام رکھتی ہے ۔ اس میں شامل رنگین تصاویر بچّوں کی دلچسپی میں مزید اضافہ کریں گی ۔ اس کتاب سے بچّوں میں ادبی ذوق و شوق اُجاگر کرنے میں بہت مدد ملے گی
ISBN : 978-969-509-105-9