اس کتاب میں شامل نظمیں بچّوں میں ادبی رحجان پیدا کریں گی مشہور شاعر جناب مہر وجدانی صاحب کی لکھی ہوئی معلوماتی اور سبق آموز نظمیں بچّوں کے لئے ہر لحاظ سے مفید ثابت ہوں گی ۔ کتاب کی بہترین طلباعت ، آرٹ پیپر اور رنگین تصاویربچّوں میں مزید دلچسپی پیدا کریں گی
ISBN : 978-969-509-106-7