اس قاعدہ میں الف سے ے تک حروفِ تہجّی ترتیب وار اور اِن سے شروع ہونے والے الفاظ دیے گئے ہیں۔ ہر حرف سے بننے والے چار الفاظ دیے گئے ہیں اور ہر لفظ میں شامل حروف تہجّی کو دکھایا گیا ہے۔ دو چشمی ھ اور اِس سے بننے والے الفاظ اور اُن کی تصاویر دی گئی ہیں۔آخر میں تفصیل کے ساتھ زبر،زیر، پیش ، جزم، تشدید، \'ں\' اور \' و\' کا استعمال لفظوں اور فقروں کے زریعے سمجھایا ہے۔
ISBN : 978-969-509-154-7
No. of Pages: 16