اس کتاب میں طلبہ اوّل جماعت میں پڑھتے ہوئے مضامین کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں گے ۔ اِن کے علاوہ نئے مضامین میں آسمانی کتابیں ، اَرکانِ اِسلام ، ہمسایَوں کے حُقُوق، والدین کا اَدَب اور نماز شامل ہیں۔
ISBN : 978-969-509-224-1