جدید اُردو قاعدہ حصّہ دوم میں تعلیم کے جدید اُصول کو پیش نظر رکھاگیا ہے۔ اس میں حروفِ تہجّی کو جوڑکر لکھنے پر خاص طور سے زور دیا گیا ہے۔ اس قاعدے کا بنیادی مقصد بچّوں میں اتنی صلاحیت پیداکرنا ہےکہ وہ روز مرّہ زندگی میں زبان کے استعمال کے صحیح عادی ہو جائیں۔ اسکے علاوہ اُن میں زبان کو سمجھانے اور اظہار خیال کرنے کی قوت پیدا ہو جائے
ISBN : 978-969-509-318-3
No. of Pages: 55