اس کتاب میں شامل پندرہ سے زائد دلکش گیت بچوں میں موجودکھیل کود کی فطری عادت کو مثبت انداز سے بہتر بنائیں گے۔نَنھّے مُنّے بچّے نہ صرف اِن گیتوں سے محظوظ ہونگے بلکہ اِن میں علمی ذوق و شوق بھی پروان چڑھے گا۔ جاذبِ نظر ڈیزائن اور رنگین مناظر سے آراستہ ہر صفحہ گیت گنگنانے کے لُطف کو چار چاند لگا دے گا۔
ISBN : 978-969-509-113-X