سندھی میڈیم اسکولوں کے ننھے بچوّں کے لیے اس قاعدے کو بہترین کاغذ پر طبع کیا گیا ہے۔ ابتدا میں سندھی حروف تہجّی پر مشتمل رنگین اور دیدہ زیب تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ اسکے علاوہ حروف جوڑ کر الفاظ بنانا اور الفاظ جوڑ کر جملے بنانا بھی سکھایا گیا ہے۔ پھر جملے جوڑ کر سبق بنانا اس کتاب کی خاصیت ہے۔ یہ قاعدہ خوبصورت سرورق سے مُزیّن ہے اور اسمیں طلبہ کی ذہنی سطح کا خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے۔
ISBN : 978-969-509-171-7