یہ ورک بُک سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی شائع کردہ \'\'درسی کتاب ۷ \'\' کے عین مطابق تحریر کی گئی ہے اس ورک بُک میں طلبہ کی نفسیات کا ادراک کرتے ہوئے اسباق کا خلاصہ اورمشکل الفاظ کے معانی دئیے گئے ہیں۔ مشقوں میں بھی طلبہ کی تخلیقی صلاحتیوں کو اجاگر کرنے کے لئے جدید طرزِ تحریر اور جدید زمانے کے تقاضوں کو ملحوظ نظر رکھا گیا ہے۔ اس ورک بُک کا مرکزی خیال یہ ہے کہ بچہ اپنے اردگرد کے ماحول سے کیا اخذ کرتا ہے۔ اس کے پیشِ نظر ہم نے تصاویر بھی دی ہیں جن سے بچوں کا سبق سے لگاؤبڑھے گا
ISBN : 978-969-509-120-2
No. of Pages: 69