یہ کتاب مربوظ قومی نصاب کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔ مربوظ نصاب کا مقصد بنیادی لسانی مہارتوں کی تحصیل اور پختگی کے ساتھ بالواسطہ دینی ، معاشرتی اور سائنسی حقائق سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تحصیل زبان کے چاروں عناصر (سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا) کی تربیت کے لئے موزون سرگرمیاں اس میں شامل کی گئی ہیں۔ ہر سبق کے بعد طویل مشقین دی گئی ہیں۔ موضوعات کے انتخابات میں بچوں کی دلچسپی اور تنوع کا خیال رکھا گیا ہے
ISBN : 978-969-509-396-5